نقطہ نظر سال 2024ء کے اہم انتخابات جو عالمی منظرنامہ تشکیل دیں گے جدید دنیا میں اتنی بڑی تعداد میں ممالک کو تنظیمی اصولوں پر انتخابی عمل سے گزرتا دیکھنا بظاہر جمہوریت کی فتح کے لیے پرکشش لگ رہا ہے لیکن اگر غور کریں تو جمہوریت کو بہت سے محاذوں پر خطرات کا سامنا ہے۔